گردن پر چوٹ کھانے والے بنگلادیش کے ووشو پلیئرکا انتقال


ووشو پلیئر محمد عبیدالدین اور 22 سالہ عبید گردن کی انجری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے مفلوج ہوگئے تھے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ووشو پلیئر محمد عبیدالدین اور 22 سالہ عبید گردن کی انجری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے مفلوج ہوگئے تھے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ڈھاکا: گردن پر چوٹ کھانے والے بنگلادیش کے پلیئرز آخر کار زندگی کی بازی ہار گئے۔

گردن پر چوٹ کھانے والے بنگلادیش کے ووشو پلیئر محمد عبیدالدین آخر کار زندگی کی بازی ہار گئے، 22 سالہ عبید 16 دسمبر 2018 کو نیشنل اسپورٹس کونسل جمنازیم میں ٹریننگ کے دوران گردن کی انجری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے مفلوج ہوگئے تھے، 17 ماہ تک وہ اس تکلیف سے دوچار رہے، وہ چوتھی سرجری کیلیے اسپتال میں داخل تھے جہاں موت واقع ہوگئی۔

 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *