’’ٹو ڈبلیوز‘‘ وسیم اور وقار مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ گئے


’’ڈریم پیئرز‘‘ میں مداحوں اور کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے ۔ فوٹو : فائل

’’ڈریم پیئرز‘‘ میں مداحوں اور کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے ۔ فوٹو : فائل

 لاہور:  ’’ٹو ڈبلیوز‘‘ مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ گئے۔

سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے وسیم اکرم اور وقار یونس کو ڈریم فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دیدیا، پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ’’ڈریم پیئرز‘‘ میں مداحوں اور کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔

دوسرے نمبر وسیم اکرم اور محمد آصف کی جوڑی رہی، محمد آصف اور محمد عامر کا پیئر تیسری پوزیشن پر رہا۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *