جیو نیوز پر نیا پروگرام ’جیو تو ایسے‘ کل سے پیش کیا جائے گا


جیو نیوز پر نیا پروگرام ’جیو تو ایسے‘ کل سے پیش کیا جائے گا

جیو نیوز پر نیا پروگرام ’’جیو تو ایسے‘‘ کل سے پاکستانیوں کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اس پروگرام میں کامیاب پاکستانیوں کی جگمگاتی کہانیاں بیان کی جائیں گی۔

اس شاندار سلسلے کے میزبان جنگ اور جیو کے چیف ٹیکنیکل آفیسر ڈاکٹر عمر سیف ہوں گے۔ 

پروگرام “جیو تو ایسے” کی پہلی قسط جمعے کو نشر ہوگی جس میں حمزہ علی عباسی، اے ایس پی آمنہ بیگ اور عائشہ چندریگر اپنی کہانیاں سنائیں گے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *