تنقید کا سامنا، امریکی نائب صدر نے فیس ماسک پہن لیا


تنقید کا سامنا، امریکی نائب صدر نے فیس ماسک پہن لیا

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے تنقید کا سامنا کرنے کے بعد کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا شروع کردیا۔ ریاست انڈیانا میں وینٹی لیٹر بنانے والی جگہ کے دورے کے دوران انہوں نے فیس ماسک پہن رکھا تھا۔

رواں ہفتے امریکا کے بڑے اسپتال میں مریضوں اور طبی عملے سے ملاقات کے دوران امریکی نائب صدر نے فیس ماسک نہیں پہنا تھا جبکہ ان کے ساتھ موجود دیگر تمام افراد نے پہن رکھا تھا۔

تنقید کا سامنا، امریکی نائب صدر نے فیس ماسک پہن لیا

مائیک پنس کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اسپتال کی ہدایات سے لاعلم تھے۔ انہیں معلوم نہیں تھا کہ اسپتال میں آنے والوں کے لئے فیس ماسک پہننا لازم ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *