بھارت، خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا


بھارت میں خاتون نےبیک وقت پانچ صحت مند بچوں کوجنم دےدیا۔

بھارت میں خاتون نے ضلعی اسپتال میں پانچ بچوں کو جنم دیا، نومولود بچوں میں دو لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں۔

بچوں کے والد کندن گوتم نے کہا کہ اہلیہ اور پانچوں بچے بالکل خیریت سے ہیں۔

کندن گوتم کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے انہیں بتایا تھا کہ شاید ان کے اہلیہ جڑواں بچوں کو جنم دیں گی لیکن انہوں نے کبھی ایک ساتھ پانچ بچوں کی توقع نہیں کی تھی۔

دلچسپ و عجیب سے مزید





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *