سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار


سی ٹی ڈی کی بھاولنگر میں کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گری (سی ٹی ڈی) نے بہاولنگر میں نادر شاہ پھاٹک کے قریب کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد شہر میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں عمر فاروق اور اکرم شامل ہیں۔ دونوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔ 

دہشت گردوں نے بہاولنگر شہر میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔

ملزمان کے قبضہ سے بال بیرنگ، پریما کارڈز اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *