آل پارٹیز پارلیمانی کمیٹی کا محکمہ صحت پنجاب کی کارکردگی پر اظہار تشویش


آل پارٹیز پارلیمانی کمیٹی کا محکمہ صحت پنجاب کی کارکردگی پر اظہار تشویش

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت آل پارٹی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مئی بروز جمعہ 2 بجے بُلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ اجلاس میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ایکسپو سینٹر قرنطینہ میں بیٹھے مریض بطور احتجاج سینٹر سے باہر آ گئے۔

پرویز الٰہی نے کہا کہ مریضوں کا احتجاج ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

قومی خبریں سے مزید





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *